
Usmania Official
February 4, 2025 at 08:05 AM
*اَللّٰهُمَّ احْفَظِ الْفَلَسْـ.ـطِیْن، اَللّٰهُمَّ احْفَظِ الْغَـ.ـزَّۃ، اَللّٰهُمَّ احْفَظِ الْمَسْجِدَ الْأَقْصَـ.ـى، اَللّٰهُمَّ اجْعَلْهُ سَامِخاً عَزِيزًا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ بِفَضْلِكَ وَجُوْدِكَ وَكَرَمِكَ يَا أَرْحَمَ الرّاحِمِينَ.*
اے اللّٰه! فلسطـ.ـین کی حفاظت فرما،
اے اللّٰه! غـ.ـزہ کی حفاظت فرما،
اے اللّٰه! مسجدِ الاقصـ.ٰـی کی حفاظت فرما،
اے اللّٰه! اپنے فضل، بخشش اور کرم سے اسے قیامت کے دن تک سربلند اور عزت والا بنا دے، اے سب سے زیادہ رحم فرمانے والے! آمین
❤️
🤲
♥️
🫀
👍
💜
💦
😂
😢
73