Quraan Urdu
January 27, 2025 at 06:27 PM
📖 اسلام میں صرف لیلۃ القدر کو خاص اہمیت دی گئی ہے:
"ہم نے اس (قرآن) کو شبِ قدر میں اتارا۔"
(سورۃ القدر: 1)
نبی کریم ﷺ نے لیلۃ القدر کے سوا کسی اور رات کو خاص عبادت کے لیے مقرر نہیں کیا اور نہ ہی 27 رجب کے روزے کا حکم دیا۔
❗ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ قرآن و سنت کے مطابق عمل کریں اور دوسروں کو بھی اس حقیقت سے آگاہ کریں۔
📢 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ سب قرآن و سنت کی صحیح تعلیمات جان سکیں اور بے بنیاد باتوں سے بچ سکیں۔ اللہ ہمیں دین کی صحیح بات پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
❤️
👍
😡
✨
❌
🇸🇦
👎
💖
💗
💚
63