Usmania Official
Usmania Official
February 4, 2025 at 03:29 PM
*طلبہ بھی عجیب مخلوق ہیں* 😅 آج وفاق المدارس کے پرچے میں ایک طالب علم نے نگران سے کہا کہ *یہ جگہ بتادیں* *نگران نے جواباً کہا کہ نہیں یہ منع ہے* تو طالب علم نے سامنے سے فوراً کہا قرآن مجید میں اللّٰہ تعالٰی فرماتے ہیں *فاسئلوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون* اگر تم نہیں جانتے تو اہل علم سے پوچھ لو 😍😂
😂 ❤️ 👍 😆 😊 🤭 🌝 💓 💚 😍 166

Comments