Usmania Official
Usmania Official
February 5, 2025 at 04:16 PM
*✦ ناصحانہ کلمات ✦* امام سفیان ثوریؒ نے اپنے شاگردوں سے پوچھا اگر تمھارے پاس کوئی ایسا شخص بیٹھا ہو جو تمھاری باتیں بادشاہ تک پہنچاتا ہو، تو کیا تم ایسی کوئی بات کہو گے جو اسے ناراض کرنے والی ہو؟ شاگردوں نے عرض کیا: "نہیں!" امام سفیان ثوریؒ نے فرمایا: "یاد رکھو! تمھارے ساتھ وہ فرشتے موجود ہیں جو تمھاری باتیں اللہ تک پہنچاتے ہیں!" *📖 (التبصرة لابن الجوزی: 237/2)* --------------------------------------------- *Follow Us ! UsmaniaOfficial..ᡣ𐭩*
❤️ 👍 🫀 😢 ❤‍🩹 💔 💚 💦 😮 🥹 48

Comments