Usmania Official
Usmania Official
February 5, 2025 at 04:50 PM
*کچھ بھی کرلو، غ.زہ نہیں چھوڑیں گے، امریکی صدر کے قبضے کے اعلان پر فلسطینیوں کا رد عمل* *ٹرمپ سمجھتے ہیں کہ غ.زہ کچرے کا ڈھیر ہے، ایسا بالکل نہیں ہے۔ شہری برس پڑے* امریکی صدر کو فریب کا شکار کہتے ہوئے شہری نے کہا کہ ٹرمپ مصر اور اردن کو تارکین وطن لینے پر ایسے مجبور کرنا چاہتے ہیں گویا کہ یہ ملک ان کے ذاتی فارم ہیں۔ ٹرمپ اور نیتن یاہو کو فلسطینی عوام اور غزہ کے لوگوں کے حوالے سے حقائق کو سمجھنا چاہیے، یہ وہ لوگ ہیں جن کی اپنی سرزمین میں گہری جڑیں ہیں، ہم کہیں نہیں جائیں گے۔ رفح کے ایک اور 30 سالہ رہائشی ایحاب احمد نے افسوس کا اظہار کیا کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو `"اب بھی فلسطینی عوام اور ان کے اپنی زمین سے انسیت کو نہیں سمجھتے، ہم اس سرزمین پر رہیں گے، چاہے کچھ بھی ہو، چاہے ہمیں خیموں اور سڑکوں پر ہی رہنا پڑے، ہم اپنی زمین سے جڑے رہیں گے۔۔۔۔` *وإنه لجــ۔🫀۔۔ــهـ۔۔ــاد نصـ۔✌🏻۔۔ـر أو إستشـ۔🤲🏻۔۔ــهاد☝️🇵🇸* --------------------------------------------- *Follow Us ! UsmaniaOfficial..ᡣ𐭩*
❤️ 🤲 👍 🇵🇸 😢 ♥️ 🌹 💦 🫀 49

Comments