
Usmania Official
February 9, 2025 at 01:16 PM
سائنسدان: کیا تم مجھے خدا دکھا سکتے ہو؟
مولوی صاحب: کیا آپ مجھے آکسیجن دکھا سکتے ہیں؟
سائنسدان: ہاں، آپ 1 منٹ سانس روک لیں، خود ہی آکسیجن دکھ جائے گی۔
مولوی صاحب: اسی ایک منٹ کو آپ 5 منٹ تک لے جائیں تو آپ کو خدا بھی دکھ جائے گا ! 😅
😂
👍
❤️
💚
💯
😅
124