Quraan Urdu
Quraan Urdu
February 14, 2025 at 11:17 AM
❌ No Valentine – ہم مسلمان ہیں ❌ ڈاکٹر نگہت ہاشمی کا ایک زبردست اور فکر انگیز بیان جو ہر مسلمان کو ضرور سننا چاہیے! آج کے دور میں ہمیں اپنی اسلامی روایات اور اقدار کو سمجھنے اور اپنانے کی ضرورت ہے۔ ویلنٹائن ڈے جیسی مغربی روایات کے بجائے ہمیں اپنے دین اور حقیقی محبت کے تصور کو سمجھنا چاہیے۔ یہ ویڈیو لازمی سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں! 🔗 [https://youtu.be/cyDXXKk-QK4?si=7jpkcYPWg5bxykkf]
👍 ❤️ 4

Comments