Usmania Official
Usmania Official
February 11, 2025 at 09:11 AM
*یہ تین دعائیں اپنے لیے لازمی مانگا کریں..♡* - یا اللّٰہ! مجھے ایسے گناہ سے بچا لیں، جس کی آپ توبہ قبول نہ کریں گے.. - یا اللّٰہ! مجھے ایسے گناہ سے اپنی پناہ میں رکھ، جس کی وجہ سے تمام نیک اعمال ضائع ہو جائیں.. - یا اللّٰہ! مجھے ایسے لوگوں میں شامل فرما دیجیے جن کے گناہ آپ نیکیوں میں بدل دیتے ہیں..♥️ آمین ثم آمین --------------------------------------------- *Follow Us ! UsmaniaOfficial..ᡣ𐭩*
❤️ 🤲 👍 😢 🙏 💓 💖 🫀 94

Comments