
VOICE OF SARAWAN ✍️
February 15, 2025 at 05:19 AM
*موسم کی تازہ ترین معلومات
مستونگ میں آج درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔
جنوری سے اب تک مستونگ شہر میں صرف 20 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جو کہ بہت کم ہے۔
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بارش کے امکانات مکمل طور پر کم ہو رہے ہیں۔ کم بارشوں کی وجہ سے اس سال بلوچستان خشک سالی کا شکار ہوگا اور سرد علاقوں میں بھی درجہ حرارت بڑھے گا .