VOICE OF SARAWAN ✍️
February 15, 2025 at 05:35 AM
*جامشورو مانجھند کے قریب دو کاروں میں تصادم 5 افراد جاں بحق چار افراد زخمی*
*جاں بحق ہونے والوں میں معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم ، جان علی ،زین ترابی بھی شامل،*
😢
1