VOICE OF SARAWAN ✍️
VOICE OF SARAWAN ✍️
February 15, 2025 at 05:36 AM
بلوچستان موسم /صورتحال صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا، محکمہ موسمیات کوئٹہ، قلعہ عبداللہ، ژوب، مستونگ، قلات، چاغی اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود ر ہنے، محکمہ موسمیات تاہم تیز ہوائیں چلنے اور چند مقامات پر ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2 اور قلات میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات کوئٹہ،زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 اور ژوب میں 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کوئٹہ، سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 13 اور تربت میں 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کوئٹہ، نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 10 اور چمن میں 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کوئٹہ،جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 15 اور جیوانی میں 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

Comments