VOICE OF SARAWAN ✍️
VOICE OF SARAWAN ✍️
February 15, 2025 at 06:11 AM
*ہرنائی۔شاہرگ بم دھماکے کے خلاف ریلوے پھاٹک کے مقام پر ہرنائی کویٹہ شاہراہ احتجاج بند* *ہرنائی۔ال پارٹیز کی اپیل پر مکمل پہیہ جام ہڑتال جاری ہے* *ہرنائی۔پہیہ جام ہڑتال کی وجہ سے روڈ مکمل طور پر ٹریفک کے لئے بند ہے* *ہرنائی۔شاہرگ کے علاقے ٹاکری میں کل آئی ڈی دھماکے میں 11 مزدور جانبحق چھ زخمی ہوئے تھے* *ہرنائی۔واقعے کا 24 گھٹنے گزرنے کے باوجود تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکی ہے*

Comments