VOICE OF SARAWAN ✍️
VOICE OF SARAWAN ✍️
February 15, 2025 at 09:04 AM
محکمہ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان میں 365 سے زائد آسامیاں محکمہ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان کو صوبائی سطح پر بلوچستان کے لوکل ڈومیسائل امیدواراں سے درج 365 آسامیوں کو پر کرنے کیلئے درخواستیں مطلوب ھئیں اس میں سب سے زیادہ آسامیاں فارسٹ گارڈ (261 آسامیاں) اور جونئیر کلرک (59 آسامیاں) مزید ان کے ساتھ اور بھی مختلف آسامیا شامل ھئیں جن کے تفصیل اشتہار میں موجود ہے نوٹ: سابقہ اشتہار منسوخ کی گئی ہے اور جن امیدواراں نے پہلے جمع کیا ہے ان کو دوبارا جمع کرانے کی ضرورت نئیں آخری تاریخ: 28 فروری 2025 ہے

Comments