
🕋 پیـــغـــامِ امـــن و ســـلامتـــی
February 11, 2025 at 07:18 AM
*اسباب ساتھ نہیں ہیں لیکن یوں لگتا ہے جیسے اللہ کوئی معجزہ ضرور کرے گا۔ بےشک اسباب اس کے محتاج ہیں وہ تو کسی کا محتاج نہیں۔ اس کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہے...!!*
*زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو، اور آسانیوں کا مرکز کیوں نہ بن چکی ہو، دعا کسی بھی صورت کسی بھی حالت میں نہ چھوڑیں کیونکہ جب ہمارا اللہ سے رابطہ مضبوط ہو گا تو زندگی خودبخود آسان ہو جائے گی 🌼🍂 🌹 جو گرتے پتے کی خبر رکھتا ہے وہ تمہارے اس دل سے کیسے بےخبر رہ سکتا ہے جو غموں سے چور ہے. ان مع العسر یسرا ۔۔ بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ( سورة الشرح ، 6 )*
❤️
💯
♥️
👍
😢
22