🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
February 12, 2025 at 01:34 AM
*`مدینہ دجال سے پاک`!* *نبی کریم ﷺ نے فرمایا مدینہ پر مسیح دجال کا رعب نہیں پڑے گا اس وقت اس کے سات دروازے ہوں گے اور ہر دروازے پر پہرہ دار دو فرشتے ہوں گے☞◆🌹♥️* *`صحیح بخاری-7126`*
❤️ ♥️ 👍 💯 🤍 15

Comments