
🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
5.7K subscribers
About 🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
*یہ چینل ان تمام لوگوں کے لیے ہے جو دین کو سمجھنا، سیکھنا، اور اپنی زندگی میں عملی طور پر شامل کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارے ساتھ جڑیں چینل لنک شئیر کیجئے اور دینِ اسلام کے قیمتی علم سے مستفید ہوں!🍁🦋🕌♥️* *الحمدلله! بہت جلد ہم اپنے چینل "دیــــــــــن وژن" میں مفت تجوید و قرأت کے ساتھ قرآن کورس کا آغاز کر رہے ہیں۔ان شاءالله🕋📗* *یہ موقع نہ صرف آپ کے لیے ہے بلکہ آپ کی فیملی اور دوست احباب کے لیے بھی قیمتی ہے۔* *دین کا علم بانٹیں، ثواب کمائیں!* *آج ہی چینل کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنے پیاروں کو بھی شامل کریں🫧🩵* *دین کی روشنی ہر دل تک پہنچائیں!* ─━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─ ╭────•✨🌻🌏♥️||• ╰♡ *"FOLLOW THIS CHANNEL"*🪀 https://whatsapp.com/channel/0029Vaeu0yi4Y9lmmZizFr0F ─━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

جب رب العالمین محفوظ رکھنا چاہے تو مکڑی کے کمزور جالوں اور کبوتری کے نازک انڈوں کے سبب دشمنوں کے ارادے پھیر دیتا ہے! 🌹تاریخ کے عظیم واقعے کی طرف اشارہ ہے! لہذا اسباب پر نہیں مالکِ اسباب پر نظر رکھیں! *اسباب اختیار کریں خواہ مکڑی کے جالوں کی طرح کمزور ہوں پھر مالکِ اسباب کے سپرد کر دیں* وہ سب ٹھیک کر دے گا! ✍️ #سیدمہتاب_عالم


*ہمارا دین کس قدر خوبصورت ہے، آپ مسکراتے ہیں، تو آپ کو صدقے کا اجر ملتا ہے، آپ بیمار ہوتے ہیں، تو آپ کے گناہ جھڑ جاتے ہیں، یا درجات بلند ہوتے ہیں، آپ صبر کرتے ہیں، تو صبر کے بعد آسانی ملتی ہے، آپ نیکی کرتے ہیں، تو اس کا اجر دس سے سات سو تک بڑھا دیا جاتا ہے،،*🌹🙂


آج شمالی کرہ ارض میں سب سے طویل دن ہوگا یعنی 24 گھنٹے کے دورانیے میں دن کی روشنی کا وقت زیادہ ہوگا (14 سے 15 گھنٹے)۔ مزے کی بات یہ کہ اس وقت زمین سورج سے اپنے دور ترین مقام (Aphelion) کے قریب بھی پہنچنے والی ہے جو 3 جولائی کو ہوگا جب زمین 15 کروڑ 87 لاکھ کلومیٹر دور ہوگی ( آج یہ فاصلہ 15 کروڑ 20 لاکھ سے کچھ زیادہ ہے)۔ زمین کے شمالی قطب کا سورج کی طرف جھکاؤ آج زیادہ سے زیادہ ہوگا اور آج کے بعد یہ جھکاؤ کم ہوتا جائے گا یعنی دن چھوٹے ہونا شروع ہو جائیں گے۔ یہ یاد رہے کہ زمین پر موسموں کی تبدیلی کا دارومدار زمین کے محوری جھکاؤ کی وجہ سے ہے ناکہ سورج سے فاصلہ پر


*✨ محنت رنگ لا رہی ہے! 🎯* *ہمارے باصلاحیت اسٹوڈنٹس نے آج بھی اپنی بہترین ورکنگ شیئر کی ہے!*🪇🌍 *📈 یہ صرف ایک آغاز ہے آگے بہت کچھ سیکھنا اور کرنا باقی ہے۔* *جو سیکھتا ہے، وہی آگے بڑھتا ہے!💡* *آپ سب پر فخر ہے ایسے ہی لگن سے محنت کرتے رہیں!📚* *دیکھیں آپ جیسے اسٹوڈنٹس کیا کچھ سیکھ رہے ہیں!👆🏻* #StudentWork #LearningProgress #AiViralContentJourney *Powered by | Design college 🪀* https://whatsapp.com/channel/0029VanqFToHgZWdxzTQqp1I

*If people are not laughing at your goals, your goals are too small.*🔏🎯🌍

* *Prompt*🪇🌍 "Tiny children working together to build a giant robot, the robot is half-finished and made of shiny metal, the kids are using toy tools and wearing construction hats, set in a bright, sunny playground, whimsical and imaginative scene, Pixar-style, colorful and detailed."


۔ *."- سب راستے بند ہو سکتے ہیں مگر میرے رب کی رحمت کا راستہ کبھی بند نہیں ہو سکتا . 🫀💯✨*

*الله کریم آپ سب کو شادوآباد رکھے آمین ثم آمین ✨🫀💗*