
🕋 پیـــغـــامِ امـــن و ســـلامتـــی
February 12, 2025 at 05:41 AM
أپ چار دن منظر سے غاٸب ھوکر دیکھیں۔لوگ أپکا نام تک بھول جاٸینگے۔
انسان ساری زندگی اسی فریب میں گزار دیتاھے کہ وہ دوسروں کیلٸیے اھم ھے۔لیکن یہ تلخ حقیقت ھے۔کہ ھمارے ھونے اور نا ھونے سے کسی کو بھی کوٸی فرق نہیں پڑتا۔یہاں تک کہ أپ کے مرجانے سےبھی کسی کی زندگی پرکوٸی اثر نہیں أٸے گا۔
یہیں لوگ أپکو
( 😭🫧🥺😢) یہ سٹیکر دے کر أپنی أپنی زندگیوں کی رعناٸیوں میں گم ھوجاٸیں گے۔
یہی وہ تلخ حقیقت ھے جو ھم جان بوجھ کر نظر انداز کرتے ھیں،،،،
👍
❤️
💯
😢
13