
🕋 پیـــغـــامِ امـــن و ســـلامتـــی
February 12, 2025 at 07:45 AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”مانگنا ایک زخم ہے جس سے آدمی اپنا چہرہ زخمی کر لیتا ہے، سوائے اس کے کہ آدمی حاکم سے مانگے یا کسی ایسے کام کے لیے مانگے جو ضروری اور ناگزیر ہو“۔
سنن ترمذی#681
کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل
درجہ: صحیح
❤️
👍
💓
15