🕋 پیـــغـــامِ امـــن و ســـلامتـــی
February 12, 2025 at 04:41 PM
*"کبھی کبھی ہمیں یہ لگتا ہے کہ اللہ نے ہمیں بہت ساری ایسی نعمتیں نہیں دیں جو دوسروں کے پاس ہیں۔ لیکن ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ اس نے ہمیں بہت سی ایسی آزمائشوں سے بھی نہیں گزارا جس سے دوسرے گزرے ہیں۔"*
❤️
👍
😢
💯
🌹
33