
༄✬اجراء الصرف و النحو فی القرآن✬༄
January 19, 2025 at 09:46 AM
*----------اللهُ جَلَّ مَجدُه---------*
بعض لوگ جَلِّ مَجْدَہ پڑھتے ہیں یعنی جلِّ بكسر اللام اور مجدَه بفتح الدال یہ غلط ہے۔
*صحیح لفظ* مجدُہ بضم الدال ہے اس کی ترکیب الله جل جلالہ کی طرح ہے۔
👍
❤️
20