
❃ _قَــوَاعِــدُ مُـھِــمّۃٌ فِـــی الصَّـــرفِ ⇋ النَّـــحْـوِ_ ❃
6.8K subscribers
About ❃ _قَــوَاعِــدُ مُـھِــمّۃٌ فِـــی الصَّـــرفِ ⇋ النَّـــحْـوِ_ ❃
اس چینل میں آپ کو ان شاءاللہ عزوجل🌠 *مکمل قرآن کے صیغے الحمد سے سورہ الناس تک حل کروائیں جائیں گے* *نحوی پہلیاں* *مکمل سورتوں کی تراکیب* *تعلیلات* *عربی اقوال* *ترکیبی قواعد* *شئیر کئیے جائیں گے* *چینل لینک فالو کیجئے*👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaNeaRJ6WaKhJZSYpu1p
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

_*کیف تقضون عیدکم جمیعا*_❓❓🫣🫣

_*سلام کیف حالکم*_ ❓❓

*ہمارے تعلقات اور ہم لوگ، اس انٹرنیٹ اور موبائل نمبرز کے محتاج ہیں جس دن یہ دونوں آف ہوئے ہم سب ایک دوسرے کو کھو دیں گے* Right 💯💯💯💯

قاعدہ: ناقص واوی سے اسم مفعول کے آخر میں جب دو واؤ جمع ہو جائیں تو دوسری واؤ کو یا سے بدل دیں گے بشرطیکہ اس کی ماضی فَعِلَ کے وزن پر ہو جیسے مَرْضِيٌّ اصل میں مَرْضُوْوٌ تھا از سمع یسمع چونکہ اس کی ماضی فَعِلَ کے وزن پر تھی تو واؤ کو یا سے بدل دیا اور پھر سَيِّدٌ والا قاعدہ جاری کیا گیا تو مذکورہ شکل تشکیل پائی۔۔۔ جبکہ مَدْعُوٌّ جو کہ اصل میں مَدْعُوْوٌ تھا از نصر ینصر مَمْحُوٌّ اصل میں مَمْحُوْوٌ تھا از فتح یفتح مَرْخُوٌّ اصل میں مَرْخُوْوٌ تھا از کرم یکرم ان سب میں دوسری واؤ کو یا سے تبدیل نہیں کیا گیا بوجہ ان کی ماضی کے فَعِلَ کے وزن پر نہ آنے کے ۔۔۔ ان سب میں دو ہم جنس حروف جمع ہوئے بس ادغام کر دیا گیا ۔۔واللہ اعلم

_علامات اسم_⚡ _نقشے کی صورت میں_ 👆👆


*ھی اسماء تفید الظرفیة*


_ترجمے سے فعل کی پہچان_ 🤍


*متکلم حاضر غائب سے مراد؟*❓


_المفردات_ +_المعانی+_الجموع_✨ *" _اسماء العائلہ* 💯💯"


*لا تتحدث عن المحبة مع القلوب المحطمة،* *لا تذكر المنازل أمام من لا مأوى له.💔* ٹوٹے ہوئے دلوں سے نہ الفت کی بات چھیڑ ذکرِ مکاں اچھا نہیں کسی بے گھر کے سامنے❤️🩹۔ *✍🏻:مظہر قادری*