༄✬اجراء  الصرف و النحو فی القرآن✬༄
༄✬اجراء الصرف و النحو فی القرآن✬༄
January 22, 2025 at 01:32 PM
🔘 *لکِنَّ اور لکِنْ کے درمیان فرق* 🔘 💠 *فائدہ* : *لکِنَّ* (تشدید کے ساتھ) *اِنَّ* کی طرح عمل کرتا ہے۔ لھذا یہ اپنے اسم کو نصب اور اپنی خبر کو رفع دیتا ہے۔ جیسے : *لکِنَّ الْمَطَرَ قَلِیْلٌ* 💠 بہرحال *لکِنْ* تخفیف کے ساتھ پس یہ حرفِ استدراک ہے کہ اسکا کوئی عمل نہیں ہوتا۔ جیسے : تو کہتا ہے کہ *سَامی عَالِمٌ لکنْ اخوہ جاھلٌ* 💠 *استدراک*: سابقہ کلام سے پیدا ہونے والے اشتباہ کو دور کرنا "استدراک" کہلاتا ہے۔ سامی عالم ہے اب سامع کے ذہن میں یہ اشتباہ نہ آۓ کہ اسکا بھائی بھی عالم ہو, تو اس اشتباہ کو *لکنْ* کے ذریعے دور کر دیا۔
❤️ 👍 25

Comments