༄✬اجراء  الصرف و النحو فی القرآن✬༄
༄✬اجراء الصرف و النحو فی القرآن✬༄
January 26, 2025 at 07:01 AM
🌹 *حل عبارت کورس* 🌹 `*کورس کا آغاز یکم رمضان سے ہوگا*` مدت 26 ایام 1۔کیا آپکو عربی عبارت سمجھ نہیں آتی؟؟ 2۔کیا آپکو اعراب لگانے میں دشواری محسوس ہوتی ہے ؟ 3۔کیا آپ کلمات کا باہمی ربط سمجھ نہیں پاتے ؟ 4۔کیا تراکیب نہیں کر پاتے ؟ *اور آپ فارغ التحصیل ہوچکے ہیں یا ٹیچر یا ناظمہ کے منصب پر فائز ہیں یا دورہ حدیث کی طالبات ہیں ۔؟؟* `تو یہ کورس آپکے لیئے بہت فائدہ مند ہیں` *ان شاءاللہ اس کورس سے آپ کی عبارت کافی حد تک بہتر ہوجائے گی ۔* اس کورس میں آپکو سکھایا جائے گا👇🏻 ۔1 اعراب لگانے کا طریقہ قواعد کے مطابق ترکیب کرنے کا طریقہ ۔2 تراکیب کے کچھ منفرد قواعد ۔3 ہر ہر کلمہ کا اپنے سے ماقبل اور مابعد سے ربط قائم کرنے کا طریقہ اور بھی بہت کچھ کورس کی ترکیب *واٹس ایپ پر ہوگی* اگر آپ بھی اس کورس کے خواہشمند ہیں تو ہمارا نمبر *حل عبارت کورس* کے نام سے سیو کرنے کے بعد درج ذیل معلومات ارسال کر دیں تاکہ آپکا نمبر سیو کرنے کے بعد آپ کو کلاس گروپ میں شامل کر لیا جائے۔۔۔ نام مع ولدیت۔۔۔؟ درجہ۔۔۔۔؟ منصب.....؟( ٹیچر ،سٹوڈنٹ،ناظمہ) شہر ۔۔۔؟ کیا آپ فی میل ہیں؟؟ *( وائس بڑھانے پر یا کال پر انفارم کرنے کی صورت میں ہی آپ کو ایڈ کیا جائے گا تاکہ کنفرم ہو آپ سسٹر ہیں )* کورس کی فیس 1250 پاکستان ہند 350 کورس کے لیے رابطہ نمبر +92 314 8483 172 *اہم نوٹ* صرف فی میل ہی رابطہ کیجئے گا اور وہی رابطہ کریں جن کا ذہن بنتا ہو۔۔ تقریباً تمام ڈیٹیل آپ کو اس پوسٹ میں دے دی گئی ہیں مزید میسج کرکے نا اپنا وقت ضائع کریں اور نا ہمیں میسج کا جواب نا دینے پر شرمندہ کریں ۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔🌸🌸
👍 ❤️ 😮 19

Comments