Muhammad Mazhar Hussain Official
Muhammad Mazhar Hussain Official
February 6, 2025 at 04:42 AM
اے اللہ! جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کے دل کی ہر جائز خواہش کو پورا کر دے اور اس کی زندگی میں ایسی خوشیوں کی بہار لے آ جو کبھی ختم نہ ہو۔ اُس کی ہر پریشانی کو دور کر کے اُسے اپنی رحمتوں کا سایہ عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین! 🤲❤ ✨ O Allah! Grant the heartfelt desires of the one reading this post. Fill their life with endless joy and remove every worry from their path. Shower them with Your infinite mercy. Ameen Ya Rabbal Aalameen! 🤲❤️
❤️ 🤲 👍 🙏 💚 86

Comments