Muhammad Mazhar Hussain Official
Muhammad Mazhar Hussain Official
February 7, 2025 at 05:00 AM
🌟 آج کی تاریخ 🌟 📅 8 شعبان المعظم 1446ھ 🗓️ 7 فروری 2025ء ☀️ 26 ماگھ 2081 بکرمی 🌎 بروز: جمعہ المبارک 🔖 فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم: "جو کوئی اللہ پاک کے فرائض سے متعلق ایک دو یا تین یا چار یا پانچ کلمات سیکھے اور اسے اچھی طرح یاد کر لے اور پھر لوگوں کو سکھائے تو وہ جنت میں ضرور داخل ہوگا۔" 📖 (الترغيب والترهيب 1/54، حدیث: 20) 📚 مزید معلومات کے لیے فالو کریں: 🔰 Informative Knowledge 📥 Follow 👇 https://whatsapp.com/channel/0029Va7oE5fBadmVaQ3W2h3e
❤️ 👍 8

Comments