زاد الخیر آفیشل
February 9, 2025 at 04:43 PM
📍 قرآن پڑھنے کا مہینہ
📌سلمہ بن کہیل (۱۲۱ھ) رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ:-
*"شعبان کے مہینے کو قرأت قرآن کا مہینہ کہا جاتا تھا"
(📚لطائف المعارف:158)
اللہ ہمیں شعبان کے مہینے میں کثرت سے قرآن کی تلاوت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین.
💦🍃💦🍃💦🍃💦🍃💦
❤️
🤲
🌸
🫀
❣️
22