
زاد الخیر آفیشل
5.1K subscribers
About زاد الخیر آفیشل
ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟ ہم کیوں پیدا ہوۓ؟ کھاٸیں پیٸں،عیش کریں اور پھر ایک دن یہاں سے چلیں جاٸیں؟ No this is not purposes of our life.our purpose is high.so everyone stuck on your real purpose. آٸیں اپنے حصے کے دیپ جلاٸیں۔ہمارا دنیا میں آنے کا مقصد اپنے رب کی عبادت کرنا ہے۔اس کے ہر حکم کو بجا لانا ہے۔ کیا ہم سب ایسا کر رہے ہیں؟ لیکن!!!افسوس ہم نے اپنا مقصد حیات بھولا دیا ہے۔ہم دنیا کی چاکا چند عارضی زندگی میں اس قدر مشغول ہو گۓ کہ یہ بھی بھول گۓ کہ ہمارا مقصد کیا تھا۔ so please wake up.please come hare side of Allah.Recognise your purpose. آٸیں ہم سب مل کر اپنے مقصد کو پہچانیں۔آج سے ہی اللہ کی طرف اپنا پہلا قدم بڑھاٸیں۔ دعا گو: لاٸبہ بنت انور ریگارڈز : زاد الخیر
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*"جو قرآن کے ساتھ جیتا ہے، اُس کا دل پرسکون رہتا ہے، چاہے دنیا کی ساری مصیبتیں اُس پر یکجا ہو جائیں۔" 🌸🫀*

*کوئی ہاتھ سے تو چھین سکتا ہے مگر نصیب سے نہیں۔ جو تمہارے نصیب کا ہے یقین رکھو وہ کئی ہاتھوں سے ہو کر بھی واپس تمہارے پاس ہی آئے گا۔ ❤️✨*

*#Zadul Khair Welfair* *#Zadul Khair Writer* *#Zadul Khair Writing* *#Zadul Khair Dawah* *#Zadul Khair Team* *#Zadul Khair Motivation* *#Our Mission is to spread Islam*


*کبھی بھی کسی کے جیسا بننے کی کوشش نہ کرو!❤🩹*


*تہجد!* *جب رات کے آخری پہر اللہ تمہیں تہجد پڑھنے کے لئے خود چنتا ہے، پھر سوچو، وہ تمہیں خالی ہاتھ کیسے لوٹائے گا۔ اس لیے، جب بھی رات کے آخری پہر آنکھ کھلے تو اسے بے وجہ مت سمجھ لینا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تم سے تہجد میں ملاقات کرنا چاہتا ہے۔ 🦋🤍*


*خوبصورتی صرف looks میں نہیں ہںے ...!* *خوبصورتی خلوص میں ہںے ...!* *خوبصورتی انسانیت کی خدمت میں ہںے ...!* *خوبصورتی خود کو جان کر رب کے سامنے جھکنے میں ہںے ...!* *خوبصورتی در گزر میں ہںے ...!* *خوبصورتی رشتوں کو نبھانے میں ہںے ...!* *خوبصورتی والدین کی خدمت میں ہںے ...!* *خوبصورتی spouse کو منا لینے میں ہںے ...!* *خوبصورتی آپ کے اخلاق میں ہںے*۔۔


🥀 _*جن سے فرشتے بھی حیا کریں*_ 🥀 روایت ہے ام المومنین سیدہ عائشہؓ سے سیدنا عثمانؓ آئے آپﷺ بیٹھ گئے اور آپﷺ نے کپڑے درست کئے آپﷺ نے فرمایا کیا میں شرم نہ کروں اس شخص سے جس شخص سے فرشتے شرم کرتے ہیں (صحیح مسلم:6209)

تو اللہ کا دیا ہوا حلال پاکیزہ رزق کھاؤ اور اللہ کی نعمت کا شکر اداکرو اگر تم اس کی عبادت کرتے ہو. Al Qur'an

"معاشرتی بگاڑ کی بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ لوگ اخلاقی برائیوں کا ازالہ عبادتوں سے کرنا چاہتے ہیں۔"🥀