زاد الخیر آفیشل
February 9, 2025 at 04:44 PM
*امام ابنِ القيم رحمه اللہ*
*"جب آپ دیکھیں! کہ آپ کے دل سے اللہ کی محبت رخصت ہو چکی ہے،*
*اور آپ اُس سے ملاقات کی تیاری چھوڑ چکے ہیں،*
*اور لوگوں کی محبت دل میں رَچ بس گئی ہے، اور دنیا کی زندگی پر آپ کا دل مطمئن اور راضی ہو چکا ہے؛*
*تو سمجھ لیجئے! کہ آپ کے دل پر گرہن لگ چکا ہے!"*
(بدائع الفوائد : 224/3)
😢
❤️
❣️
🌸
💔
💯
🖤
🙏
🤲
28