زاد الخیر آفیشل
زاد الخیر آفیشل
February 10, 2025 at 09:44 PM
*تہجد!!* *زندگی کے جس مقام پر بھی کھڑے ہیں، اللّٰہ کی طرف آ جائیں۔* *یہ نہ سوچیں اللّٰہ کی طرف آ گیا تو یہ بھی چھن جائے گا۔ وہ بھی خسارا ہو جائے گا۔ یہ دنیا کے خسارے بہت معمولی ہیں۔ آپ اس فانی دنیا کی لذتوں سے نکل کر اللّٰہ کی طرف بڑھیں گے تو وہ آپ کے لیے خیر کے نئے سے نئے دروازے کھولے گا ،اور آپ سے ہر خوف و غم کو دور کر دے گا۔*
❤️ 👍 🫀 🤍 🤲 🩷 30

Comments