
زاد الخیر آفیشل
February 11, 2025 at 06:33 AM
> تحریر از قلم بختاور شیخ•✨ الله کو اپنے فیصلے کا اختیار دے دیں. آج کہہ دیں کہ الله ہی میرے سب کام بنانے والا ہے. جہاں خود کو رکتا محسوس کریں ، اپنے احساس کی شمع روشن کر دیں، دل کی پکار سے ربط مزید قائم کر دیں. الله کے سامنے اپنا آپ رکھ دیں. مکمل اسکے ہو جائیں. دیکھیں وہ کیسے راستہ نکالتا ہے.
❤️
👍
💯
🫀
😢
🤍
44