
Muhammad Mazhar Hussain Official
February 16, 2025 at 09:55 AM
فلموں، ڈراموں، یہاں تک کہ اشتہارات اور ناولوں کے ذریعے گھر کے کام کو اس قدر حقیر بنا دیا گیا ہے
کہ ایک عورت کی نظر میں جو سب سے غیر ضروری اور وقت برباد کرنے والا کام ہے، وہ ہے گھر کا کام۔
باہر جا کر عورت بے شک جم میں وزنی سے وزنی مشینوں کو اپنے بازوؤں پر اٹھا لے… لیکن اگر گھر کے کام کرنے کو کہا جائے، تو وہ برداشت کے موڈ میں نہیں ہوتی۔
اور گھر سے بغاوت کی یہ نفسیات مسلم معاشرے کی تباہی کے عظیم اسباب میں سے ایک ہے۔ 🚨
✍ فیض عالم
#️⃣ #highlight #muslims #womentarbiyah
---
🎬 Movies, dramas, advertisements, and novels have belittled household chores to such an extent
👩🍳 that for many women, the most unnecessary and time-wasting task is housework.
💪 A woman may lift the heaviest weights in the gym, but when asked to do household chores, she is unwilling to tolerate it.
⚠ This rebellious mindset towards home duties is one of the major causes of destruction in Muslim society.
✍ Faiz Alam
#️⃣ #highlight #muslims #womentarbiyah
━━━━━━━━━━━━━
🌟💐🌿🪷🌿💐🌟
زندگی کے ہر پہلو کو بہتر بنائیں! بچوں کی تربیت، گھریلو محبت، اور بہت سی دینی و دنیاوی معلوماتی پوسٹس کے لیے جوڑیے ہمارے چینل کے ساتھ۔
👇🏻👇🏻👇🏻
https://whatsapp.com/channel/0029Va7oE5fBadmVaQ3W2h3e
🌿 Informative Knowledge 🌿
━━━━━━━━━━━━━
👍
❤️
💯
😢
21