کوئٹہ کی آواز
February 9, 2025 at 09:57 AM
کراچی : پریڈی تھانے میں پولیس کی مبینہ تشدد سے پشتون شہری جاں بحق،
مظاہرین نے تھانے کے سامنے احتجاجی دھرنا دے دیا۔
کراچی: پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق شہری کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پولیس کانسٹیبل کی بائیک سے ٹکرانے کے بعد وقاص کو اپنے دو اور بھائیوں کے ساتھ گرفتار کیا تھا پولیس نے تھانے میں رات بھر تشدد کیا جس سے وقاص جان کی بازی ہار گئے۔
متاثرہ خاندان اس وقت لاش سمیت پریڈی تھانے کے ساتھ مین کراچی جناح روڈ پر دهرنا دیا ہے۔
پی ٹی ایم سندھ کے کوارڈینیٹر نورالله ترین اور اُنکے دیگر ساتھی موجود ہیں۔
😢
❤️
9