
کوئٹہ کی آواز
6.9K subscribers
About کوئٹہ کی آواز
⬅️ہمارا کام ہیں حق کا اواز آپ تگ پہنچانا- ⬅️ہمارہ کام ہے غریب عوام کا ساتھ دینا- ⬅️ہر نیا نیوز جاننے کیلئے ہمارے ساتھ جوڑی رہیں۔ ⬅️سبسے زیادہ فاسٹ نیوز شیر کرنے کا ادارہ۔ ⬅️لنک پر کلیک کریں اور فالو کرکے ایڈ ہوجائے 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaFFcFtGZNCkGrD1ZP1V
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

کوئٹہ ٹیکسی سٹینڈ پیٹرول پمپ عدالت سے اسٹے خارج ہونے کی بنیاد پر گرایا جا رہا ہے۔

پاکستان نے اپنی جوہری تنصیبات اور ایران کی سرحد کے قریب ائیرڈیفنس سسٹم اور ائیرفورس کو فعال کر دیا ہے۔

*ایران کی جوابی کارروائی شروع، اس را_ئیل پر 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغ دیے، تل ابیب میں دھماکے* اس را_ئیلی فوج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے اس را_ئیل کی جانب میزائل داغ دیے ہیں۔ اس را_ئیلی فوج کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام میزائلوں کو روکنے کے لیے کام کررہا ہے۔ اس را_ئیلی فوج کی جانب سے اسرائیلی شہریوں کو تا حکم ثانی محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اس وقت اس را_ئیل بھر میں خطرے کے سائرن بجائے جارہے ہیں۔ ایرانی حملے کے بعد تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaFFcFtGZNCkGrD1ZP1V

Iran 🇮🇷 vs Israel 🇮🇱 Total Population: Iran 🇮🇷: 92.4M Israel 🇮🇱: 9.5M Available Manpower: Iran 🇮🇷: 49.49M Israel 🇮🇱: 3.95M Fit-for-Service: Iran 🇮🇷: 41.54M Israel 🇮🇱: 3.28M Active Personnel: Iran 🇮🇷: 610K Israel 🇮🇱: 170K Reserve Personnel: Iran 🇮🇷: 350K Israel 🇮🇱: 465K Paramilitary Forces: Iran 🇮🇷: 220K Israel 🇮🇱: 35K Financials: Defense Budget: Iran 🇮🇷: $15.4B Israel 🇮🇱: $30.5B External Debt: Iran 🇮🇷: $4.1B Israel 🇮🇱: $148.5B Foreign Reserve: Iran 🇮🇷: $120.6B Israel 🇮🇱: $204.6B Airpower: Total Aircraft: Iran 🇮🇷: 551 Israel 🇮🇱: 611 Fighter Aircraft: Iran 🇮🇷: 188 Israel 🇮🇱: 240 Attack Helicopter Iran🇮🇷: 13 Israel 🇮🇱: 48 Land Power: Tank Strength: Iran 🇮🇷: 1,713 Israel 🇮🇱: 1,300 Armored Vehicles: Iran 🇮🇷: 65,825 Israel 🇮🇱: 35,985 Self-Propelled Artillery: Iran 🇮🇷: 392 Israel 🇮🇱: 352 Naval Power: Fleet Strength: Iran 🇮🇷: 107 Israel 🇮🇱: 62 Submarines: Iran 🇮🇷: 25 Israel 🇮🇱: 5 Logistics: Airports: Iran 🇮🇷: 173 Israel 🇮🇱: 37 Merchant Marine: Iran 🇮🇷: 965 Israel 🇮🇱: 41 Natural Resources: Oil Production: Iran 🇮🇷: 3.98M bbl Israel 🇮🇱: 15k bbl Nuclear warheads: Iran 🇮🇷: 0 Israel 🇮🇱: 90

ایران کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے کامیابی سے متعدد اسرائیلی جنگی طیاروں کو نشانہ بنایا ہے۔ پریس ٹی وی

خطے میں کشیدگی اور پاکستانی فضائی حدود میں ائیر ٹریفک صورتحال خطے میں سیکیورٹی صورتحال کے باوجود پاکستان کی فضائی حدود مؤثر طور پر استعمال ہو رہی ہے، پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی اضافی فضائی ٹریفک کو معمول کے مطابق پیشہ ورانہ انداز میں سنبھالا جا رہا ہے، پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی بین الاقوامی پروازوں کو پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے میں کسی رکاوٹ کا سامنا نہیں، پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی موثر ائیر سپیس مینیجمینٹ کے ذریعے اضافی فضائی نقل و حرکت سے بخوبی نمٹا جا رہا ہے، پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی

*: ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔* *پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیر قانونی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے۔* *اسرائیلی فوجی حملے اسلامی جمہوریہ ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں اور اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کے بنیادی اصولوں کے صریحاً متصادم ہیں۔ اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے مطابق ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔*