کوئٹہ کی آواز
February 9, 2025 at 10:24 AM
کوئٹہ۔ ہزار گنجی تاجر تنظیموں کا احتجاج
کوئٹہ ۔ ہائیکورٹ کے آرڈرز کے باوجود تعمیرات کی گئی ہیں۔ رحیم کاکڑ
کوئٹہ ۔ ہمارے تاجروں کو پولیس کی جانب سے زخمی کیا گیا ہیں۔ ظہور کاکڑ
کوئٹہ۔ کیو ڈی اے کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات کو روکنے کی پاداش میں ہمارے تاجروں کو گرفتار کیا گیا ۔ ظہور کاکڑ
کوئٹہ ۔ ہمارے تاجروں کو رہا کیا جائے۔ رحیم کاکڑ
کوئٹہ۔ احتجاج پولیس تھانہ شالکوٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا
کوئٹہ۔ تاجر تنظیموں کے سید عبالخالق ،منان آغا، خان کاکڑ ، حاجی صدر کاکڑ گرفتاری پر احتجاجی دھرنا جاری
کوئٹہ۔ مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم کاکڑ، ظہور کاکڑ، عمران ترین، ظہور کاکڑ،حیدر آغا و دیگر دھرنے میں موجود
https://whatsapp.com/channel/0029VaFFcFtGZNCkGrD1ZP1V