کوئٹہ کی آواز
February 9, 2025 at 12:39 PM
جعفرآباد۔ڈیرہ اللہ یارمیں ابڑو رائس مل کے قریب دھماکہ
دھماکہ سے دیوارکونقصان پہنچ گیا جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے
دھماکے کی آواز دورتک سنی گئی پولیس جائے دھماکہ پرپہنچ گئی
نامعلوم مسلح افراد ٹائمرآئی ڈی سے دھماکہ کرکے فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع
دھماکے کے مقاصدکیاتھے کس کونشانہ بنایاجارہاتھاوجہ تاحال معلوم نہ ہوسکا تحقیقات کیئے جارہے ہیں۔پولیس ذرائع
دھماکہ تقریبآٓ ایک کلو وزنی بارودی مواد سے کیاگیا۔پولیس ذرائع