کوئٹہ کی آواز
کوئٹہ کی آواز
February 9, 2025 at 03:05 PM
*کوئٹہ:کلی اسماعیل گوہر میدانی میں اینٹی ناکورکوٹکس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی* *کوئٹہ:کارروائی ڈپٹی ڈائریکٹر جمیل مری نے کی* *کوئٹہ:منشیات فروشوں کی اینٹی ناکورٹکس فورس پر فائرنگ اور ڈنڈوں کی برسات* *کوئٹہ:اینٹی نارکوٹکس کے 3 اہلکار زخمی سول ہسپتال منتقل* https://whatsapp.com/channel/0029VaFFcFtGZNCkGrD1ZP1V
👍 1

Comments