کوئٹہ کی آواز
February 10, 2025 at 10:01 AM
مستونگ افسوسناک روڈ حادثہ پشین کربلاء کے رہائشی دو سگے بھائی جان کی بازی ہارگئے...
کوہ نور ہوٹل دتو موڑ پر تیز رفتاری ہلکی بارش میں پھسلن کے باعث وشvitz گاڑی روڈ سے نیچے اترکر گرگئی....
حادثے میں پشین کربلاء کے رہائشی دو سگے بھائی سید حبیب اللہ سید محب اللہ جان کی بازی ہارگئے....
پولیس انتطامیہ موقع پو پہنچ ضروری کاروائی کے بعد کر لاشوں کو ورثاء کے حوالے کردیا
https://whatsapp.com/channel/0029VaFFcFtGZNCkGrD1ZP1V
😢
1