کوئٹہ کی آواز
کوئٹہ کی آواز
February 10, 2025 at 12:18 PM
جوڈیشل کمیشن اجلاس؛جسٹس منصور علی شاہ اورجسٹس منیب اختر نے بائیکاٹ کردیا اپوزیشن اراکین پی ٹی آئی رہنمائوں گوہر خان اور بیرسٹر علی ظفر نے بھی بائیکاٹ کیا اپوزیشن رکن عمر ایوب نے اجلاس میں شرکت نہیں کی سپریم کورٹ میں 8 ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری https://whatsapp.com/channel/0029VaFFcFtGZNCkGrD1ZP1V

Comments