
کوئٹہ کی آواز
February 10, 2025 at 12:46 PM
*کوئٹہ میں جنوری 2025 کے دوران جرائم میں اضافہ*
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جنوری کے مہینے میں 10 قتل، 19 اغوا، اور 97 موٹرسائیکل چوری کے واقعات رپورٹ ہوئے۔ پولیس نے 541 افراد کو نامزد اور 300 کو گرفتار کیا، لیکن شہریوں میں عدم تحفظ کا احساس بڑھ گیا ہے .
😢
1