
RTN_BALOCHISTAN
February 13, 2025 at 04:43 PM
کوئٹہ/فائرنگ
کوئٹہ :گوہر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ ، پولیس ذرائع
کوئٹہ :فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پولیس ذرائع