RTN_BALOCHISTAN WhatsApp Channel

RTN_BALOCHISTAN

6.1K subscribers

About RTN_BALOCHISTAN

ریئل ٹائم نیوز بلوچستان ۔ یہ ایک واٹس ایپ نیوز چینل ہے جس میں حقیقت پر مبنی پاکستان اور دنیا بھر کی خبریں شیئر کیےجاتے ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو ضرور کریں

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

RTN_BALOCHISTAN
RTN_BALOCHISTAN
6/14/2025, 8:24:45 PM

*صوبہ بلوچستان کے شہر ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔*

Post image
😢 2
Image
RTN_BALOCHISTAN
RTN_BALOCHISTAN
6/14/2025, 8:24:44 PM

*ایران کا ایک گھنٹے میں اسرائیل کے 10 فوجی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ* ```ملک کے مختلف علاقوں میں 10 دشمن اسرائیلی فوجی طیارے مار گرائے،کمانڈرایئر ڈیفنس بیس``` `ایران نے ایک اور اسرائیلی جنگی طیارہ ایف-35 مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا`

RTN_BALOCHISTAN
RTN_BALOCHISTAN
6/14/2025, 8:31:33 PM
Post image
Image
RTN_BALOCHISTAN
RTN_BALOCHISTAN
6/14/2025, 8:31:31 PM

*اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران نے ایک دفعہ پھر اسرائیل کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے* ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر میزائلوں سے نیا حملہ کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران نے اسرائیلی شہروں کو 40 سے زائد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

👍 ❤️ 3
Video
RTN_BALOCHISTAN
RTN_BALOCHISTAN
6/14/2025, 1:34:18 PM

*اسر.ائیل پر حملے جاری رہیں گے، ایران* ```آنے والے دنوں میں اہداف کو وسعت دی جائے گی،خطے میں موجود امریکی اڈوں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا، ایرانی فوج``` `اسر.ائیل پر حملے روکنے میں مدد کی تو امریکی، برطانوی و فرانسیسی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا،وارننگ`

👍 2
RTN_BALOCHISTAN
RTN_BALOCHISTAN
6/14/2025, 8:31:32 PM
Post image
❤️ 1
Image
RTN_BALOCHISTAN
RTN_BALOCHISTAN
6/14/2025, 8:37:03 PM

*صہیونی ریاست نے تازہ ایرانی حملے کی تصدیق کر دی ، اسرائیل بھر میں سائرن بج اٹھے* ```ساحلی شہر حیفہ کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا،اسرائیلی فوج``` `ہمارا دفاعی نظام میزائلوں کو ناکارہ بنا رہا ہے،ترجمان`

RTN_BALOCHISTAN
RTN_BALOCHISTAN
6/14/2025, 8:31:45 PM

اسرائیل کا ایرانی دارالحکومت تہران سمیت کئی شہروں پر کروز میزائلوں سے حملہ

Post image
Image
RTN_BALOCHISTAN
RTN_BALOCHISTAN
6/14/2025, 1:35:40 PM

*ایران میں 5 افراد اسرائیل کیساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار: ایرانی میڈیا* ایران کے شہر یزد میں 5 افراد کو اسرائیل کے ساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے وسطی شہر یزد میں 5 افراد کو تصاویر لینے اور ’اسرائیل کے ساتھ تعاون‘کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ گرفتاریاں اس وقت کی گئی ہیں جب ایران اور اسرائیل کے درمیان حالات کشیدہ ہیں اور دونوں ممالک جنگ کی صورتحال میں ہیں تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

RTN_BALOCHISTAN
RTN_BALOCHISTAN
6/14/2025, 1:33:14 PM

ایران نے ایک اور ایف 35 طیارہ مار گرایا، ایرانی میڈیا امریکہ، برطانیہ اور فرانس کو آگاہ کر دیا کہ بڑا حملہ کرنے جا رہے ہیں، ایرانی میڈیا

Link copied to clipboard!