RTN_BALOCHISTAN
RTN_BALOCHISTAN
February 13, 2025 at 07:08 PM
*جاموٹ ہاؤس* *شاہوانی اور ابڑو اقوام میں چالیس سالوں سے جاری تنازعہ کے تصفیہ کے لیے سردار جاوید عزیز جان لہڑی پرنس آغا عمر احمد زئی کی سربراہی میں جاموٹ ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی میں آنے والے میڑھ کے موقع پر سردار جاوید عزیز جان لہڑی میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کررہے ہیں*
❤️ 1

Comments