
MBDIN NEWS (Mandi Bahauddin)
February 4, 2025 at 06:07 AM
*وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ: مختار احمد تارڑ کے انتقال پر تعزیت کے لیے ان کے گھر گئے*
منڈی بہاؤالدین: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ نے پیمرا کے ڈی جی (لیگل) طاہر فاروق تارڑ کے بڑے بھائی مختار احمد تارڑ کے گھر جا کر ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی۔
تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/ata-tarar-went-to-mukhtar-ahmed-tarar-house-to-offer-condolences-on-his-death/