
MBDIN NEWS (Mandi Bahauddin)
5.1K subscribers
About MBDIN NEWS (Mandi Bahauddin)
مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ اور سوشل اکائونٹس ❤ 👉🏿 *www.mbdinnews.com* 👉🏿 www.facebook.com/mbdinnews 👉🏿 www.x.com/mbdinnewss 👉🏿 www.youtube.com/mbdinnews 👉🏿 www.instagram.com/mbdinnewss 👉🏿 https://m.me/j/AbYC8v83l_qpUBfS/ 👉🏿 https://whatsapp.com/channel/0029Va8Kt2wFXUuinKcGjk2N
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*رمضان المبارک کے لیے اشیائے خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر کر دی گئی* رمضان المبار ک کے مہینے کیلئے منڈی بہاءالدین میں اشیائے خوردونوش کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا گیا. نوٹیفکیشن جاری تفصیلات جانئیے 👇🏻 https://mbdinnews.com/karyana-rate-list-today-mandi-bahauddin-february-2025/

💡 *منڈی بہاءالدین لوڈشیڈنگ شیڈول رمضان 2025/1446* 💡 گیپکو نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھی منڈی بہاءالدین، پھالیہ، ملکوال کیلئے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پورے مہینے کا شیڈول جانئیے 👇🏻 https://mbdin.com/electricity-load-shedding-schedule-in-ramadan-march-2025/

*ملک بھر کے بینک سوموار کو بند رہیں گے* پاکستان میں بینکس عوامی لین دین کے لئے 2 رمضان المبارک بروز سوموار کو بند رہیں گے تفصیلات جانئیے 👇🏻 https://mbdin.com/banks-across-the-country-will-remain-closed-on-2-ramadan/

```أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ``` ```بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ``` *لَتَجِدَنَّ اَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَۃً لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوا الۡیَہُوۡدَ وَ الَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡا ۚ وَ لَتَجِدَنَّ اَقۡرَبَہُمۡ مَّوَدَّۃً لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوا الَّذِیۡنَ قَالُوۡۤا اِنَّا نَصٰرٰی ؕ ذٰلِکَ بِاَنَّ مِنۡہُمۡ قِسِّیۡسِیۡنَ وَ رُہۡبَانًا وَّ اَنَّہُمۡ لَا یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ ﴿۸۲﴾* ```یقیناً آپ ایمان والوں کا سب سے زیادہ دشمن یہودیوں اور مشرکوں کو پائیں گے اور ایمان والوں سےسب سے زیادہ دوستی کے قریب آپ یقیناً انہیں پائیں گے جو اپنے آپ کو نصاریٰ کہتے ہیں، یہ اس لئے کہ ان میں علماء اور عبادت کے لئے گوشہ نشین افراد پائے جاتے ہیں اور اس وجہ سے کہ وہ تکبر نہیں کرتے.``` Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 82

*آج کا کیلنڈر* 💐 *بدھ* 💐 26 فروری 2025ع 27 شعبان 1446ھ 15 پھاگن 2081ب 🌤 *آج کا درجہ حرارت* 🌤 کم سے کم 15 ڈگری زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد https://mbdin.com/ramadan-calendar-2025-mandi-bahauddin-sehri-iftar-timing/

*منڈی بہاءالدین میں آج کی ریٹ لسٹ دیکھیں:* 26 فروری 2025 برائلر مرغ 🐔 پھل 🍎 سبزی 🥒 اشیائے خوردونوش 🛒 دیکھنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں 👇🏻 https://mbdinnews.com/rate-list-today-mandi-bahauddin/

*سونے کی قیمت میں کمی* سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی نئے ریٹ جانئیے 👇🏻 https://mbdinnews.com/gold-price-recorded-a-decline-of-rs-800/

*UAE introduced a new 90 Day visa without Sponsor 2025* 🇦🇪 اب دبئی جانا ہوا آسان۔ متحدہ عرب امارات نے سپانسرشپ کے بغیر 90 دن کا نیا ویزہ متعارف کروا دیا۔ مکمل تفصیلات جانئیے 👇🏻 https://mbdin.com/uae-introduced-new-90-day-visa-without-sponsor-2025/

*بھیکو موڑ اڈا تا طارق آباد اڈا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن* پاہڑیانوالی: اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ فضائل مدثر کی ہدایات پر پھالیہ/ بھیکو موڑ اڈا تا طارق آباد اڈا میں تجاوزات کے خلاف کے خلاف گرینڈ آپریشن آپریشن میں 6 عدد حویلیاں چار دیواری اور مکانات و دوکانات مسمار کر کے چار کلومیٹر تک سڑک پرمکمل طور پر قبضہ مافیا سے واگزار کرادی گئی تفصیلات جانئیے 👇🏻 https://mbdinnews.com/grand-operation-against-encroachments-in-phalia/

*Nisab of Zakat on Money 2025 in Pakistani Rupees* * اس سال پیسوں پر زکوٰة کا نصاب کتنا ہو گا؟ * زکوٰة کیسے نکالی جاتی ہے؟ تفصیلات جانئیے 👇🏻 https://mbdin.com/nisab-of-zakat-on-money-2025-in-pakistani-rupees/