MBDIN NEWS (Mandi Bahauddin)
February 4, 2025 at 06:09 AM
*منڈی بہاؤالدین پولیس کے ٹرن آؤٹ اور نظم و ضبط کو بہتر بنانے کے لیے جنرل پریڈ کا انعقاد*
پولیس اہلکاروں کے ٹرن آؤٹ اور نظم و ضبط کو بہتر بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءالدین وسیم ریاض خان کی زیر نگرانی جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/general-parade-held-to-improve-police-turnout-and-discipline/