MBDIN NEWS (Mandi Bahauddin)
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 4, 2025 at 07:02 AM
                               
                            
                        
                            *24 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد ٹرک کے نیچے سے نوجوان کی لاش برآمد* 😔
منڈی بہاوالدین میں کل 3 فروری 2025 کو پھالیہ روڈ پر الٹنے والے ٹرک کے نیچے سے ابھی ایک شخص کی ڈیڈ باڈی برآمد ہوئی ہے جو کہ عثمانیہ محلہ کا رہائشی ہے
واقع کی ویڈیو دیکھیں 👇🏻
https://youtube.com/shorts/3nPg2PW1SIg?feature=share
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            😭
                                        
                                    
                                    
                                        20