MBDIN NEWS (Mandi Bahauddin)
MBDIN NEWS (Mandi Bahauddin)
February 6, 2025 at 07:23 AM
منڈی بہاءالدین، موریطانیہ کشتی حادثہ میں جاں بحق دو سگے بھائیوں حماد وڑائچ ابرار وڑائچ کی نماز جنازہ آج مسیت والی اسداللہ پور میں دن 2 بجے ادا کی جائے گی۔ دو بھائیوں میں سے صرف حماد کی میت ہی مل سکی تھی۔ https://www.facebook.com/share/p/15f8W5xiBD/
😢 16

Comments