
MBDIN NEWS (Mandi Bahauddin)
February 6, 2025 at 07:34 AM
منڈی بہاءالدین، موریطانیہ کشتی حادثہ میں جاں بحق دو نوجوانوں سجاد وڑائچ اور فیصل وڑائچ کی میتیں ان کے آبائی گاؤں کوٹلی قاضی میں پہنچ گئیں۔ آج صبح ان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
https://www.facebook.com/share/p/18WA21irqR/
😢
7