MBDIN NEWS (Mandi Bahauddin)
MBDIN NEWS (Mandi Bahauddin)
February 7, 2025 at 06:26 AM
*غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے بھارتی نوجوان کے موبائل فون سے 300 میسجز برآمد* غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے بھارتی نوجوان بادل بابو کے موبائل فون سے 300 سے زائد ٹیکسٹ اور ویڈیو پیغامات برآمد ہوئے ہیں۔ ان پیغامات کا تبادلہ پاکستانی لڑکی ثنا رانی کے ساتھ ہوا۔ بادل بابو کو آج (7 فروری) کو دوبارہ جوڈیشل مجسٹریٹ منڈی بہاؤالدین عثمان سرور کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات جانئیے 👇🏻 https://mbdinnews.com/messages-recovered-from-indian-badal-babus-mobile/

Comments