MBDIN NEWS (Mandi Bahauddin)
MBDIN NEWS (Mandi Bahauddin)
February 8, 2025 at 05:45 AM
*منڈی بہاءالدین میں پولیس مقابلہ.* خطرناک شوٹر رضوان پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ایک ساتھی فرار. تھانہ کٹھیالہ شیخاں پولیس نے ماچھی موڑ کے قریب ناکہ بندی کر رکھی تھی تفصیلات جانئیے 👇🏻 https://mbdinnews.com/kuthiala-sheikhan-police-encounter-shooter-arrested-in-injured-condition/
❤️ 1

Comments